؞   پھریہا: مکان سے نقدی سمیت لاکوں کی چوری
۲۲ نومبر/۲۰۱۹ کو پوسٹ کیا گیا
پھریہا(حوصلہ نیوز): پھریہا چوک پر بدھ کی رات چوروں نے ایک مکان کا تالا توڑ کر چھ ہزار روپیہ نقد سمیت لاکھوں روپیہ کے زیور اور گھر کے دیگر سامان لے کے فرار ہوگئے۔ پولیس معاملہ کی تفتیش کر رہی ہے۔
فیض اللہ پور کے رہنے والے شمبھو کی پھریہاں پولیس چوکی کے قریب مکان ہے۔ گھر کے لوگ دو دن پہلے شادی میں شرکت کرنے گئے ہوئے تھے۔ بدھ کی رات کو چور بند مکان کا تالا توڑ کر اندر گھس آئے، چوروں نے گھر میں رکھے ہوئے چھ ہزار روپیہ، زیورات سمیت دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے۔ جمعرات کی صبح مکان کا تالا توٹا ہوا دیکھ پڑوسیوں نے گھر والوں کو فون کے زریعہ اطلاع دی۔ لوگوں نے نظام آباد تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی۔

0 لائك

1 پسندیدہ

1 مزہ آگیا

1 كيا خوب

2 افسوس

1 غصہ


 
hausla.net@gmail.com : ؞ ہم سے رابطہ کریں

تازہ ترین
سیاست
تعلیم
گاؤں سماج
HOME || ABOUT US || EDUCATION || CRIME || HUMAN RIGHTS || SOCIETY || DEVELOPMENT || GULF || RELIGION || SPORTS || LITERATURE || OTHER || HAUSLA TV
© HAUSLA.NET - 2024.